Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان بھر میں 9 مئی کو وزارت داخلہ کی جانب سے تین دن تک انٹرنیٹ براڈ بینڈ کی بندش نے نہ صرف عام انٹرنیٹ صارف کو متاثر کیا بلکہ آئی ٹی انڈسٹری سے منسلک لاکھوں افراد کی آمدنی بھی متاثر ہوئی۔ اب بھی ملک کے کئی حصوں میں انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا ویب سائٹس کی سروسز تعطل کا شکار ہیں۔ اس صورت حال پر انڈسٹری پروفیشنلز کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔