2023-05-09 03:35:02
00:02:23
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
لاہور میں تحریکِ انصاف کی ریلی کی کوریج کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کے کنٹینر کے نیچے دب کر ہلاک ہونے والی صحافی صدف نعیم کی بیٹی کا کہنا ہے کہ والدہ کی ہلاکت کے بعد حکومت اور میڈیا کے ادارے نے وعدے تو بہت کیے تھےلیکن کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا؟ آئیے دیکھتے ہیں۔