Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یوکرین میں ان دنوں فصلوں کی بوائی کا موسم ہے لیکن کاشت کاروں کو اس وقت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان کی چار اہم فصلیں جو یورپی ملکوں کو برآمد کی جاتی تھیں ان کی برآمد پر پابندی ہے جس نے جنگ سے متاثرہ یوکرینی کسانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔