Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا کسی نہ کسی طرح ریاستی دباؤ اور پابندیوں کا شکار نظر آتا ہے۔ لیکن کیا مقامی زبانوں کےعلاقائی صحافتی ادارے اس طرح کے دباو سے آزاد ہیں؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں