2023-05-03 18:32:02
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں سیاسی تقسیم کے ساتھ میڈیا ہاوسز اور صحافیوں میں بھی تقسیم نظر آ رہی ہے، کچھ بڑے الیکڑانک میڈیا ہاوسز پر مخصوص سیاسی جماعتوں کے حمایتی کا لیبل لگ گیا ہے، اس پولرائزیشن کا آزادئ صحافت پر کیا اثر پڑ رہا ہےَ؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں