2023-05-03 17:02:14
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بعض اوقات صحافی اور مدیران ایسے مواد اور معلومات کو خود ہی حذف کر دیتے ہیں جن کے بارے میں انہیں خدشہ ہو کہ ان کے باعث حکومت، سیاسی گروہوں یا دیگر طاقتوراداروں کی جانب سےانہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ یہ سیلف سنسر شپ صحافت کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟ جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں