2023-05-03 09:40:32
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا ہر گزرتے دن کے ساتھ آزادی کھو رہا ہے۔ آزادیٴصحافت کے عالمی دن پر وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی، سیاسی اور سماجی وجوہات کی بنا پر پاکستانی میڈیا کا وجود خطرے میں ہے۔ حامد میر کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔