Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
برطانیہ کے قصبے پریسکاٹ میں ایک بلی کو شوگر کے مرض میں مبتلا اپنی مالکن امینڈا کی جان بچانے کی وجہ سے'یو کے نیشنل کیٹ ایوارڈز' کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔