2023-04-27 19:15:00
00:00:34
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
وائٹ ہاؤس سٹیٹ ڈنر میں صدر بائیڈن اور دیگر مہمان اس وقت حیران رہ گئے جب جنوبی کوریا کے صدر نے مشہور گیت، امریکن پائی گانا شروع کیا۔ حاضرین نے کھڑے ہو کر داد دی۔