2023-04-24 17:00:02
00:00:38
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سال 2020 تک امریکہ میں کار حادثات موت کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ لیکن اب فائرنگ کے واقعات میں اضافے کے بعد بندوق امریکی بچوں اور نو عمروں کی موت کی بڑی وجہ بن گئی ہے۔ اس سال تقریباً 3600 بچے گن وائلنس کا شکار ہوئے ہیں۔