2023-04-15 10:43:34
00:03:03
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
نیویارک امریکہ کا ثقافتی مرکز ہے۔ اس شہر میں ساؤتھ ایشین ویمن کری ایٹو کلیکٹو نامی تنظیم جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی خواتین فنکاروں، صحافیوں کو اپنے فن کی نمائش کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ تنظیم کیسے کام کرتی ہے؟ جانیے آنشومن آپٹے کی رپورٹ میں۔