2023-04-06 20:07:49
00:01:01
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پوپ فرانسس، برونکائٹس سے صحت یاب ہونے کے بعد، جمعرات (6 اپریل) کو روم کے مضافات میں واقع نوجوانوں کی ایک میں جیل گئے، جہاں انہوں نے حضرت عیسیٰ کی عاجزی کی روایت کا اعادہ کرتے ہوئے 12 قیدیوں کے پاؤں دھوئے اور چومے۔ وہ پہلے پوپ ہیں جنہوں نے خواتین اور غیر کیتھولک کو پاؤں دھونے کی اس روایت میں شامل کیا۔ جمعرات کو منعقد اس سروس میں ایک قیدی سینیگال سے تعلق رکھنے والا مسلمان جبکہ دو خواتین تھیں۔