2023-04-06 19:57:45
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کیش از کنگ یعنی کیش بادشاہ ہے کی اصطلاح عام رہی ہے۔ لیکن اب انداز بدل رہا ہے اور جہاں پہلے کارڈ اور موبائل سے ادائیگیوں سے اکثر انکار کیا جاتا تھا۔ اب کیش لیس ادائیگیوں کا رجحان نظر آ رہا ہے۔