2023-04-05 18:37:21
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں معاشی عدم استحکام نے غذائی عدم تحفظ کو بھی جنم دیا ہے۔ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر عابد سلہری کہتے ہیں کہ ہرغذائی عدم تحفظ کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہو سکتا ہے لیکن انتظامیہ کی ترجیح تخت لاہور کی جنگ ہے لوگوں کے لیے فوڈ سیکیورٹی نہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں