2023-03-28 18:35:45
00:01:13
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
منگل کے روز پولیس باڈی کیمرے کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں پولیس کو نیش ول، ٹینیسی میں فوری طور پر شوٹنگ کے مقام پر پہنچنے کے بعد اسکول کے کمروں میں حملہ آور کو تلاش کرتے اور پھر ہلاک کرتے دکھایا گیا ہے۔ پیر 27 مارچ کو نیش ول کے ایک اسکول میں ایک شوٹر نے 3 بچوں اور 3 بالغ افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔