2023-03-28 01:00:00
00:00:37
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اورلینڈو بلوم، بچوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کے خیر سگالی کےسفیر اور مشہور فلموں 'پائریٹس آف دی کیریبین' اور 'لارڈ آف دی رِنگز' کے ہیرو ہیں۔ انہوں نےاتوار (26 مارچ) کو کیف میں بچوں کے ایک مرکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے بھی ملاقات کی۔
یوکرین کے پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر کے مطابق، 13 ماہ سے جاری روس اور یوکرین کی جنگ میں کم از کم 465 بچے مارے جا چکے ہیں۔ رائٹرز