2023-03-24 20:56:40
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
امریکی صدر جو بائیڈن نے کینیڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ہے۔ صدر بائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن جمعرات کو اوٹاوا، اونٹاریو پہنچے جہاں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوار ٹروڈو نے ان کا استقبال کیا۔ صدربائیڈن اور وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے پناہ کے متلاشی افراد کے امریکہ سے کینیڈا میں غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے کو روکنے کے معاہدے کی بھی منظوری دی۔