2023-03-24 20:04:45
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جمعرات کو کانگریس کے سامنے اپنی پہلی پیشی میں، ٹِک ٹاک کے سی ای او شو چیو کو قانون سازوں کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ جنہوں نے امریکی صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت اور چین سے ٹک ٹاک کے روابط کے بارے میں گہرے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔