2023-03-24 04:53:12
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکیہ میں گزشتہ ماہ آنے والے زلزلے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم اس زلزلے سے ملک کا سب سے بڑا شہر استنبول محفوظ رہا۔ استنبول کے میئر نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ شہر میں عمارتوں کی ناقص تعمیر مستقبل میں کسی بھی سانحے کی وجہ بن سکتی ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔