2023-03-24 04:53:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں گزشتہ برس آنے والے تباہ کن سیلاب سے ایک کروڑ سے زائد شہری متاثر ہوئے تھے جو اب تک بحال نہ ہوسکے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق ترقی یافتہ ممالک اور اقوامِ متحدہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ پاکستان اور دیگر ممالک کی مدد پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ رپورٹ دیکھیے۔