2023-03-23 00:35:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں آنے والے زلزلے سے صوبہ خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں اب تک 10 اموات اور 47 افراد کےزخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور سے عمرفاروق بتارہے ہیں کہ ریسکو ٹیمیں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے دور دراز علاقوں میں روانہ ہوگئی ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں