2023-03-22 15:32:50
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے شہر چنئی میں پہلا مکمل خودکار بریانی ڈسپینسنگ 'کی آسک' لگایا گیا ہے جو صبح تین بجے تک کام کرتا ہے اور آپ گرما گرم بریانی آرڈر کر سکتے ہیں۔ مینیو میں بریانی کے ساتھ ساتھ قیمتوں کا بھی وسیع انتخاب موجود ہے جو دو اعشاریہ چار امریکی ڈالر سے چوبیس ڈالر تک ہو سکتی ہیں۔