Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چین کے ڈیجیٹل سلک روڈ منصوبے پر کئی ممالک کو تحفظات ہیں تاہم چند اس کا خیر مقدم بھی کرتے ہیں۔ چینی ٹیکنالوجی کے استعمال میں خدشات کیا ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔