2023-03-22 08:38:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چین کے صدر شی جن پنگ ان دنوں اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر ماسکو میں ہیں۔ انہوں نے یوکرین جنگ میں فریقین کو امن کی تجویز دی ہے۔ عالمی امور کے ماہرین چینی صدر کے دورۂ روس کو صدر پوٹن کے لیے حمایت کا اظہار قرار دے رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔