2023-03-22 05:13:43
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے بیرونِ ملک پناہ لینے کو ترجیح دی تھی۔ ایسے ہی افراد میں فیروزہ امیری بھی شامل تھیں جو ان دنوں امریکہ کی ریاست میساچوسٹس میں اسسٹنٹ ٹیچر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ امریکہ پہنچ کر فیروزہ کی زندگی میں کیا تبدیلیاں آئیں؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔