2023-03-21 06:34:19
00:02:42
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
شام میں گزشتہ برس آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد تعلیمی ڈھانچہ بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ ادلب میں تعلیمی اداروں کی بحالی کی کوششوں کا آغاز ہو گیا ہے تاکہ بچے ایک بار پھر تعلیم حاصل کر سکیں۔ رپورٹ دیکھیے۔