2023-03-20 17:27:57
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے معاشی مسائل کی بڑی وجہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی ہے جن کا بڑا حصہ چین سے حاصل کیا گیا ہے اور ری شیڈولنگ کے لیے کوئی فوری پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ان قرضوں کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں بتا رہے ہیں کراچی سے محمد ثاقب