2023-03-18 15:21:24
Urdu
تاریخی عبادت گاہوں موجود مذہبی اقلیتوں تباہ کن زلزلے عبادت گاہوں مذہبی اقلیتوں چھ فروری پچاس ہزار نقصان پہنچا امید ظاہر دوبارہ تعمیر
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکیہ میں چھ فروری کے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ اس زلزلے سے ترکیہ میں موجود مذہبی اقلیتوں کی تاریخی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ عطیات کے بعد تباہ ہونے والی عبادت گاہوں کو دوبارہ تعمیر کیا جاسکے گا۔ رپورٹ دیکھیے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/turkey-quake-destroyed-many-worship-places/7010131.html