Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
افریقی ملک ایتھوپیا میں دو سالہ خانہ جنگی سے متعدد بچے یتیم ہوئے ہیں یا اپنے خاندان سے بچھڑ گئے ہیں اور انہیں ٹراما کا سامنا بھی رہا ہے۔ تاہم گزشتہ برس نومبر میں جنگ بندی کے بعد کیا ان بچوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/ethiopia-child-war-trauma/7010130.html