2023-03-17 07:56:24
00:03:27
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
غیرقانونی ماہی گیری کروڑوں ڈالر کی عالمی صنعت ہے جس کا تعلق منظم جرائم پیشہ گروہوں سے ہے۔ برطانیہ کے رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی سمندروں کی سطح کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہے اور ایسے میں غیرقانونی ماہی گیری عالمی سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/warming-oceans-exacerbate-security-threat-of-illegal-fishing/7008544.html