2023-03-16 16:00:05
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پشتانہ درانی ان افغان سرگرم کارکنوں میں سے ایک ہیں جن کی کوششوں سے افغانستان کے موجودہ حالات میں بھی مختلف صوبوں میں لڑکیاں تعلیم حاصل کرنے کے قابل ہو پائی ہیں۔ دو ہزار ایک میں طالبان کے آنے کے بعد وہ تعلیم کی غرض سےامریکی شہر باسٹن آ گئی تھیں۔ پشتانہ درانی کو ان کی تعلیمی کاوشوں پر متعدد ایوارڈز بھی مل چکے ہیں اور انہوں نے حال ہی میں افغانستان کی تعلیمی صورت حال پر 'لاسٹ ٹو ایٹ لاسٹ ٹو لرن' کے عنوان سے ایک کتاب بھی لکھی ہے۔ نیلوفر مغل سے ان کی گفتگو۔