2023-03-13 19:42:16
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
گزشتہ ہفتے ایران اور سعودی عرب نے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا جو مشرقِ وسطیٰ میں ایک اہم پیش رفت ہے اور سب سے نمایاں بات یہ کہ اس معاہدے کے مذاکرات کی میزبانی چین نے کی تھی۔ اس کے مشرقِ وسطیٰ اور عالمی سطح پرکیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں سابق پاکستانی سفارت کار عاقل ندیم سے۔