2023-03-11 08:10:08
Urdu
نسبتا جدید عمارتیں originally published at ہوئیں ترکیہ کئی لوگ سرکاری پالیسی نکتہ چینی ترکیہ زلزلے سوال اٹھا منہدم زلزلے
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکیہ میں کئی لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے میں نسبتاً جدید عمارتیں زیادہ منہدم ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ وائس آف امریکہ نے اس رپورٹ میں کچھ انجینئرز سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے سرکاری پالیسی پر نکتہ چینی کی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/why-modern-infrastructure-collapsed-in-turkey-earthquake/6999272.html