2023-03-07 09:28:23
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
امریکہ کی جانب سے تائیوان کو تقریباً 61 کروڑ ڈالر سے زائد کے ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت سے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام چین کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔