Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری کی وجہ سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی معیشت تیزی سے تنزلی کا شکار ہے بہت سے شہری روزگار کی خاطر چینی زبان سیکھ رہے ہیں تاکہ ترجیحی بنیادوں پر چین کے ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔