2023-03-07 07:44:27
00:04:18
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں سالانہ 50 ہزار سے زائد بچے دل کے عارضے کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جب کہ ملک میں ان امراض کا علاج کرنے والے پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ کی تعداد 50 اور سرجنز کی تعداد 15 کے قریب ہے۔ معالجین کی کمی ایسے بچوں اور والدین کے لیے کتنا بڑا امتحان ہے؟ ثمن خان کی رپورٹ۔