2023-03-04 10:36:18
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والوں نے پینگولین کو خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے اب مصنوعی ذہانت والے کیمروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ پینگولین دنیا میں سب سے زیادہ اسمگل ہونے والا جانور ہے۔ اس جانور کا شکار اتنا زیادہ کیوں کیا جاتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔