2023-03-04 09:50:57
00:02:29
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یولیان امریکی ہائی اسکول کا طالب علم ہے جن کی والدہ یوکرین سے امریکہ آگئی تھی۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یولیان نے یوکرینی فوجیوں کے لیے موزے اکٹھے کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ وہ کس طرح اس مشن پر کام کر رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/socks-collection-for-ukrainian-soldiers/6988919.html