2023-03-03 19:10:11
00:02:21
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ، کینیڈا اور یورپی یونین کے سرکاری ملازمین کی موبائل ڈیوائسز پر ٹک ٹاک ایپ کا استعمال ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو چینی حکومت اور ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بین کیوں لگایا گیا؟ وجہ جانیے اس ویڈیو میں