2023-03-03 15:02:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر کے ضلع ریاسی کے ایک گاؤں کے قریب لیتھیئم سے بھرپور خام ایلومینیئم کا ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اس دریافت سے کیا بھارت بیٹری کی تیاری میں خود کفیل ہوجائے گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔