2023-03-03 14:51:42
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ کے قانون سازوں نے چین کے ساتھ امریکی اسٹریٹجک معاملات میں مقابلے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس میں بالخصوص گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔