2023-03-02 22:31:51
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
نئی دہلی میں جی 20 وزراِ خارجہ میٹنگ میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے زور دیا کہ ممالک اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ایک مشترکہ لائحہ عمل تلاش کریں۔انہوں نے کہا کہ میٹنگ کے شرکاء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ترقی پذیر ملکوں کے لیے آسانی پیدا کرنے کی راہ نکالیں۔ مزید جانتے ہیں تجزیہ کار اسد مرزا سے۔