2023-03-02 10:27:16
00:03:05
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یوکرین پر روسی حملے کے دوران لاکھوں یوکرینی اپنے ملک سے نکل کر دیگر ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے۔ ان ہی میں 60 بیلے ڈانسرز کا ایک گروپ بھی شامل ہے جو یوکرین سے نکل کر ہالینڈ جا بسا۔ ڈانسرز کا یہ گروپ اب ہالینڈ میں رقص کے ذریعے معاش کا بندوبست کر رہا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔