2023-02-28 06:14:57
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
روس یوکرین جنگ میں پاکستان سمیت کئى ترقی پذیر ممالک نے غیر جانب دارانہ رویہ اپنایا ہوا ہے۔ بھارت نے بھی اس معاملے میں مغرب کا ساتھ نہیں دیا۔ پاکستان اور بھارت کی اس پالیسی کی کیا وجوہات ہیں؟ انشومن آپٹے کی یہ رپورٹ دیکھیے۔