2023-02-27 18:19:37
00:03:34
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
گزشتہ ہفتے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے وزارتی سطح پر بات چیت ہوئی جسے تجزیہ کاروں نے حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ اس سے مزید کس مثبت پیش رفت کی امید کی جانی چا ہئیے؟ جانتے ہیں ماہر معاشیات ثاقب رضاوی سے۔