2023-02-24 19:01:50
00:03:33
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یوکرین میں جنگ سے متاثر ہونے والوں میں ایسے بہت سے پاکستانی بھی ہیں جو یوکرین کو اپنا دوسرا گھر بنا چکے ہیں اور یوکرین پر روسی حملے کا ایک سال مکمل ہونے کے باوجود انہوں نے یہ ملک نہیں چھوڑا۔ جنگ نے ان کی زندگیوں پر کیا اثر ڈالا اور ان کا یہ سال کن مشکلات میں گزرا؟ جانتے ہیں نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔