2023-02-24 15:46:25
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
روس یوکرین جنگ شروع ہوئى تو خیال کیا جا رہا تھا کہ روس چند ہفتوں کے اندر یوکرین کے دارالحکومت پر قبضہ کر لے گا۔ لیکن روسی افواج کو سخت مزاحمت کا سامنا رہا ہے۔ روس کی یوکرین میں اس جنگ کے دوران کیا اہم موڑ آئے اور اس جنگ نے یوکرین، روس اور باقی دنیا پر کیا اثرات مرتب کیے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں