2023-02-24 06:25:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
آبادی میں اضافے اور دیہی علاقوں سے بڑی تعداد میں نقل مکانی کے رجحان سے پاکستان کے بڑے شہروں کی حالت بدل چکی ہے۔ لاہور میں شہریوں کو پانی کی کمی، ماحولیاتی آلودگی اور ٹریفک کے مسائل کا سامنا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے لاہور ماسٹر پلان 2050 لایا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔