2023-02-23 06:54:22
00:03:08
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے لاکھوں یوکرینی شہری پڑوسی ملک پولینڈ جا چکے ہیں۔ ایک برس بعد سرحد پر صورتِ حال بہتر ہونے کے بعد سے اب بعض یوکرینی سرحد پار کر کے اپنے وطن آتے جاتے ہیں۔ لیکن اب مشرقی یوکرین میں لڑائی میں شدت آنے سے پولینڈ میں مزید پناہ گزینوں کی آمد متوقع ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔