2023-02-23 06:39:14
00:02:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترکیہ میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے شامی شہریوں کی لاشیں تدفین کے لیے وطن واپس بھیجی جا رہی ہیں۔ یہ وہ شہری تھے جو خانہ جنگی سے فرار ہو کر ترکیہ میں جا بسے تھے۔ شام میں قبرستانوں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے ان لاشوں کو اجتماعی قبروں میں سپردِ خاک کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔